حیدرآباد۔17۔فروری(اعتماد نیوز)عام اادمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال نے آج
کہا کہ ملک کے نظام میں تبدیلی ہی آپ پارٹی کا مقصد ہے۔آج انہوں نے نئی
دہلی میں سی آئی آئی کے ایک سمینار میں دوران خطاب کہا کہ اسی بد عنوانی کے
خاتمہ سے
قیمتوں میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔اور کاروبار میں خانگی اداربں کو
دخل اندازی سے باز رکھنا چاہئے۔ اور حکومت کی راست نگرانی پر بھی انہوں نے
زور دیا۔انہوں نے الزام لگایا کہ چند صنعت کاروں کی وجہ سے ہی ملک میں
اتنے سارے مسائل کا انبار ہے۔